ETV Bharat / city

Youth Dies of Electric Shock گاندربل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت - گاندربل میں کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت

ضلع گاندربل کے بملورا علاقے میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہونے والا 22 سالہ نوجوان کی موت ہو گئی۔ Youth Dies of Electric Shock in Ganderbal

گاندربل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت

author img

By

Published : Aug 31, 2022, 1:11 PM IST

سری نگر: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے بملورا علاقے میں منگل کی شام بجلی کا کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہونے والا 22 سالہ نوجوان ایک ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گاندربل کے بملورا علاقے میں منگل کی شام ایک نوجوان ایک ٹرک کو ان لوڈ کر رہا تھا کہ وہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے زخمی ہوگیا۔ Youth dies of electrocution in Ganderbal

انہوں نے کہا کہ مذکورہ نوجوان کو فوری طور علاج کے لئے ضلع ہسپتال گاندربل پہنچایا گیا جہاں سے اس کو شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سکمز) صورہ سری نگر ریفر کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ نوجوان سکمز میں دم توڑ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Man Dies of Electric Shock: کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت

متوفی نوجوان کی شناخت 22 سالہ دانش نثار ولد نثار احمد راتھر ساکن گنگرہامہ گاندربل کے بطور ہوئی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.