ETV Bharat / city

Weather in Kashmir کشمیرمیں بارش کے بعد موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

رمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت15.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے3.2 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا،وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت7.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے3.1 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ Weather in Kashmir

موسم
موسم
author img

By

Published : Sep 6, 2022, 12:41 PM IST

سری نگر،6 ستمبر (یو این آئی) وقفے وقفے سے ہوئی بارشوں کے بعد محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے دو روز کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔

Weather in Kashmir

انہوں نے کہا کہ وادی میں 10 ستمبر تک موسم خشک رہنے کی ہی توقع ہے۔

Weather likely to remain dry in J&K

ادھر گلمرگ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ11.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس مدت کے دوران پہلگام میں 1.4 ملی میٹر، کپوارہ میں0.3 ملی میٹر، قاضی گنڈ میں0.2 ملی میٹر اور سری نگر میں بھی بوندا باندی ہوئی ہے۔

وادی میں رک رک کر بارشوں کے باعث شبانہ درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت15.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے3.2 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت7.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے3.1 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت8.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا وج گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے5.0 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت15.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 1.1 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 14.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے2.8 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:کشمیر: موسم مسلسل خوشگوار

دریں اثنا وادی میں منگل کے روز صبح سے ہی موسم خشک مگر مطلع جزوی طور ابر آلود رہا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.