ETV Bharat / city

'پارٹی دفتر پر ترنگا لہرانا کوئی روایت نہیں ہے' - pdp latest news

جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے حالیہ نامزد کیے گئے تین لیڈران کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

'پارٹی دفتر پر ترنگا لہرانا کوئی روایت نہیں ہے'

author img

By

Published : Aug 17, 2021, 2:06 PM IST

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر دفتر سرینگر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے تقریب میں پارٹی کے حاجی پرویز احمد کو سرینگر ضلع کا پارٹی صدر، رؤف بٹ کو امیر کدل کانسچونسی انچارج جبکہ عارف کو وسطی کشمیر کے لیے یوتھ کوآرڈینیٹر منتخب کیا گیا ہے۔

'پارٹی دفتر پر ترنگا لہرانا کوئی روایت نہیں ہے'

اس دوران پارٹی کے جنرل سیکٹری غلام نبی لون ہانجورہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یوم آزادی کی موقع پر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یونین ٹریٹری میں ’’جنگل راج" کا خاتمہ ہو چکا ہے کی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی مذمت کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی جانب سے منتخب حکومت جنگل راج نہیں ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت ایک جمہوری ملک ہے اور عوامی نمائندے منتخب ہونے سے ہی جمہوریت مضبوط ہوتی ہے ۔

غلام نبی ہانجوری نے کہا کہ جموں و کشمیر میں پارٹی صدر دفتر پر ترنگا لہرنے کی کوئی روایت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترنگا لہرنے سے سب کچھ نہیں ہوتا۔ ان کے مطابق مرکزی حکومت کو چاہیے کو کشمیری کےدلوں کو جیتنا چاہے وہی سب سے بڑا کام ہے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے مزید کیا کہ پی ڈی پی ترنگا لہرانے کے خلاف کبھی نہ تھی اور نہ ہونگی مگر مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر کی آئینی حیثیت خنم کی ہے اس کے لیے پی ڈی پی جدوجہد کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی جموں و کشمیر میں انتخابت چاہتے ہے اور یہاں جمہوری حکومت بحال ہوں۔ ان کے مطابق حد بندی کے بعد ہی جموں و کشمیر میں انتخابات ہونگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.