ETV Bharat / city

Veterans Day Celebrated in Srinagar: سرینگر میں ویٹرنز ڈے منایا گیا

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 5:04 PM IST

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے بادمی باغ علاقے میں واقع 15 کور کے ہیڈکوارٹر میں جمعہ کے روز ویٹرنز ڈے 2022 کی تقریب منعقد Veterans Day Celebrated in Srinagar کی گئی جہاں سابق فوجیوں اور اُن کے رشتے داروں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

veterans-day-celebrated-in-srinagar-badami-bagh-area
سرینگر میں ویٹرنز ڈے منایا گیا

سرینگر: جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کے بادمی باغ علاقے میں واقع 15 کور کے ہیڈکوارٹر Fifteen Corps Headquarters Srinagar میں جمعہ کے روز ویٹرنز ڈے 2022 کی تقریب منعقد Veterans Day Celebrated in Srinagar کی گئی جہاں سابق فوجیوں اور اُن کے اہل خانہ کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

سرینگر میں ویٹرنز ڈے منایا گیا
اس موقعے پر تقریر کرتے ہوئے جنرل آفسر کمانڈنگ (31 سب ایریا) مجر جنرل سنجے پرتاپ سنگھ وشوصراؤ نے تقریب میں شامل ہوئے سابق فوجیوں اور اُن کے اہل خانہ کا استقبال کیا اور اُن کے حوصلے افزائی بھی کی۔اُنہوں نے سابق فوجیوں کو ہو رہی مشکلات کا ازالہ کرنے کی یقین دہانی بھی کی۔ وہیں فوج کے بینڈ بھی تقریب میں شامل ہوئے افراد کے استقبال میں موسقی پیش کرتے رہے۔تقریب میں شامل ہوئے سابق فوجیوں اور اُن کے رشتہ داروں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ فوج کی جانب سے اٹھائے گئے اقدام سے مطمئین ہیں اور چونکہ ایک فوجی کبھی ریٹائر نہیں ہوتا اس لیے ہر مُشکِل سے نپٹنا جانتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:جموں میں ویٹرنز ڈے منایا گیا

واضح رہے، 14 جنوری کو جموں و کشمیر میں ویٹرنز ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن فوجی جوانوں کی قربانیوںSoldiers' sacrifices کو یاد کیا جاتا ہے۔ یہ دن اس لیے بھی خاص ہے کہ اس دن سنہ 1953 کو پہلے ہندوستانی کماڈر ان چیف فیلڈ مارشل کے ایم کیریپا ریٹائر ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.