ETV Bharat / city

VC SUKAST Visits Saffron Fields & Organic Village: وائس چانسلر شیرِ کشمیر ایگریکلچر یونیورسٹی نے آرگینک ولیج کا دورہ کیا - Kashmiri Saffron

شیرِ کشمیر ایگریکلچر یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹکنالوجی کشمیر Sher-e-Kashmir University of Agricultural Sciences & Technology Kashmir کے وائس چانسلر ڈاکٹر نظیر احمد نے آج ڈائریکٹر ایکسٹنشن اسکاسٹ دِلمحمد مخدومی، ڈائریکٹر ریسرچ اسکاسٹ ڈاکٹر سرفراز احمد، ڈائریکٹر پلاننگ ڈاکٹر ہارون و دیگر افسران کے ہمراہ آرگینک ولیج پتل باغ پانپور پلوامہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایک رائس میل کا افتتاح کیا۔

Organic Village
آرگینک ولیج
author img

By

Published : Mar 25, 2022, 3:39 PM IST

شیر کشمیر ایگریکلچر یونیورسٹی کشمیر Sher-e-Kashmir University of Agricultural Kashmir کے وائس چانسلر ڈاکٹر نظیر احمد نے آج ڈائریکٹر اکسٹنشن اسکاسٹ دِلمحمد مخدومی، ڈائریکٹر ریسرچ اسکاسٹ ڈاکٹر سرفراز احمد، ڈائریکٹر پلاننگ ڈاکٹر ہارون و دیگر افسران کے ہمراہ آرگینک ولیج پتل باغ پانپور پلوامہ کا دورہ کیا VC SUKAST Visits Saffron Fields and Organic Village، جہاں انہوں نے ایک رائس میل کا افتتاح کیا۔ ساتھ ہی علاقے کے کسانوں سے ایگریکلچر سیکٹر کو مضبوط بنانے کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا۔

آرگینک ولیج

اپنے دورے کے دوران انہوں نے زعفران فیلڑس کا بھی معائنہ کیا اور زعفران اگانے والے کسانوں سے کہا کہ 'وہ زعفران کی صنعت کو مضبوط کرنے میں کلیدی رول ادا کریں، کیونکہ پوری دنیا میں وادی کشمیر کی زعفران کی پیداوار کی وجہ سے بھی ایک خاص پہچان بنی ہے وہ قاٸم رہے اور زعفران اگانے والے کسانوں کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوسکے۔ وائس چانسلر نے متعلقہ افسران اور محکمہ کے اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ زعفران کے کاشتکاروں کے ساتھ دوستانہ ماحول میں کام کریں اور اس شعبے میں تمام جدید ترین آلات کسانوں کے کھیت تک پہنچائیں، تاکہ اس کے ذریعہ زیادہ سے نوجوانوں کو راغب کیا جاسکے۔

  • مزید پڑھیں: Saffron Boom in Kashmir: کشمیری زعفران کی پچیس سالوں میں ریکارڈ توڑ پیداوار

وائس چانسلر نے مزید کہا کہ 'یونیورسٹی ایگریکلچر شعبے کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، تاکہ کشمیری زعفران جو دنیا کی بہترین فصلوں میں سے ایک ہے نئی بلندیوں کو چھوسکے اور متعلقہ کسانوں کی سماجی و اقتصادی صورتحال کو بدلا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.