ETV Bharat / city

Vaccination Drive for Children in Pulwama: پلوامہ میں بچوں کے ویکسینیشن کا عمل شروع

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 4:10 PM IST

وادی کے دیگر اضلاع کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ میں بھی آج سے بچوں کے ویکسینیشن Vaccination Drive for Children in Pulwama کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ اس ویکسینیشن مہم کے تحت 15 سے 18 سال کے بچوں کو ویکسین دی جائے گی۔

vaccination drive for children held in pulwama
پلوامہ میں بچوں کے ویکسینیشن کا عمل شروع

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج ضلع انتظامیہ کی جانب سے 15 سے 18 سال کے بچوں کو کووڈ 19 مخالف ٹیکہ لگانے کا عمل گورنمنٹ گرلز ہائیر سکنڈری اسکول پلوامہ سے شروع Vaccination Drive for Children in Pulwama کردیا گیا ہے۔

بچوں کے ویکسینیشن Vaccination for Children کا آغاز ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیرالحق چودھری نے کیا، اس موقع پر محکمۂ صحت کے تمام افسران کے ساتھ ساتھ محکمۂ تعلیم کے افسران بھی موجود رہے۔

ویکسینیشن کی اس مہم میں 15سے 18 سال تک کے بچوں کی کافی تعداد کو کووڈ 19 مخالف ٹیکہ لگایا گیا اور وہ لوگ جن کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے وہ اپنے ڈاکٹرز کی سفارش پر 10 جنوری 2022 سے احتیاطی خوراک یعنی بوسٹر ڈوز لینے کے اہل ہوں گے۔ Children Vaccination in Jammu and Kashmir

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیرالحق چودھری نے کہا کہ ضلع پلوامہ میں تقریباً 38 ہزار 15 سے 18 عمر کے جوان ہیں جس کو ٹیکہ لگیا جانا ہے اور اس کو ایک ماہ کے اندر مکمل کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ 38 ہزار میں سے تقریبا 33 ہزار بچے اسکول میں ہیں اس لیے اسکولوں میں ٹیکہ کاری کا عمل ختم کرنے کے بعد گھر گھر جا کر بھی اس عمر کے بچوں کو ٹیکہ لگایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.