پندرہ سے اٹھارہ سال تک کی عمر کے سبھی بچوں کے لیے For all Children Between the Ages of 15 to 18 آج ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں ایک میگا ویکسینیشن مہم Mega vaccination campaign in Pampore کا آغاز کیا گیا۔ مہم کا آغاز بلاک میڈیکل آفیسر پانپور اسما شفعی نے تحصیلدار پانپور اشتیاق محی الدین کے ہمراہ کیا۔
- مزید پڑھیں: Vaccination of Children Campaign in India: پندرہ سے اٹھارہ برس کے بچوں کے لیے ویکسی نیشن کی شروعات
انہوں نے کہا کہ ویکسین کے ذریعہ ہی ہم کورونا وائرس کو قابو کرسکتے ہیں، انہوں نے تمام 15 سے 17 سال کے عمر کے بچوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ویکسین لگوانے کے لیے سامنے آئیں، تاکہ کوٸی بھی نوجوان ویکسین کے بغیر نہ رہے۔