ETV Bharat / city

Pulwama encounter: دو نامعلوم عسکریت پسند ہلاک - پُچل میں انکاؤنٹر جاری

پلوامہ میں دیر رات سکیورٹی فورسز نے تصادم کے دوران دو نامعلوم عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

Pulwama encounter: دو نامعلوم عسکریت پسند ہلاک
pulwama encounter: دو نامعلوم عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : Jul 8, 2021, 6:46 AM IST

Updated : Jul 8, 2021, 11:49 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پُچل علاقے میں دیر رات عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والے تصادم میں سکیورٹی فورسز نے دو نامعلوم عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

بشکریہ ٹوئٹر
بشکریہ ٹوئٹر
بشکریہ ٹوئٹر
بشکریہ ٹوئٹر

کشمیر زون پولیس نے اطلاع دی کہ 'جموں و کشمیر کے پلوامہ کے علاقے پُچل میں ایک انکاؤنٹر جاری ہوگیا ہے۔ وہیں کشمیر زون پولیس نے تقریباً صبح 5 بجے ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ اس تصادم میں اب تک دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔'

Pulwama encounter: دو نامعلوم عسکریت پسند ہلاک

یہ بھی پڑھیں: راجوری: دراندازی کی کوشش میں عسکریت پسند ہلاک

آئی جی پی کشمیر نے بتایا کہ 'گزشتہ 24 گھنٹہ میں 5 عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ آئی جی پی کشمیر وجئے کمار نے سکیورٹی فورسز اور پولیس کو مبارک باد بھی دی۔'

Last Updated : Jul 8, 2021, 11:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.