ETV Bharat / city

Non Local labour Died in srinagar: دو غیر مقامی مزدور سرینگر میں ہلاک - غیر مقامی مزدور سرینگر میں ہلاک

جمعہ کی سہ پہر سرینگر کے بمنہ علاقہ میں ایک زیر تعمیر عمارت سے گر کر دو غیر مقامی مزدور ہلاک ہوگئے۔ دونوں مزدور بہار کے رہنے والے تھے۔ Non Local labour Died in srinagar

two-non-local-laborers-die-in-srinagar
دو غیر مقامی مزدور سرینگر میں ہلاک
author img

By

Published : Jul 22, 2022, 7:38 PM IST

سرینگر: سرینگر کے بمنہ علاقہ میں جمعہ کی سہ پہر ایک زیر تعمیر عمارت سے گر کر دو غیر مقامی مزدور ہلاک ہوگئے۔ ایک سینئر پولیس آفیسر کے مطابق بہار کے دو مستری (رام لال اور موہن لال) بمنہ میں ایس ڈی اے کالونی کی زیر تعمیر عمارت سے گر گئے۔

اگرچہ زخمی مزدروں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ دونوں مزدور زیر تعمیر عمارت کے پلاسٹر کا کام کر رہے تھے۔ Non Local labour Died in srinagar

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ گذشہ روز ضلع پلوامہ کے کاکاپورہ علاقے میں دیوار گرنے سے اینٹ بھٹہ میں کام کر رہے ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والے تین مزدور ہلاک ہو گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.