ETV Bharat / city

Militant Associate Arrested in Pulwama: پلوامہ میں عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار - پلوامہ پولیس

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پولیس نے جیش محمد عسکری تنظیم کے لیے کام کرنے والے 2 او جی ڈبلیوز کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا Militant Associate Arrested in Pulwama ہے۔ پولیس کے مطابق ان سے مجرمانہ مواد اور گولہ بارود برآمد بھی کیا گیا ہیں۔

TWO Militant Associate Arrested in Pulwama
پلوامہ میں عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار
author img

By

Published : Dec 20, 2021, 5:08 PM IST

اطلاعات کے مطابق پلوامہ پولیس کو ایک مخصوص اطلاع ملے تھے جس کے بعد انہیں نے 55 راشٹریہ رائفلز اور 182 بٹلین سی ار پی ایف کی مدد سے عسکری تنظیم جیش محمد کے لیے کام کرنے والے دو معاونین کو گرفتار کنے کا دعوی Militant Associate Arrested in Pulwama کیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار شدہ افراد عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے ساتھ ساتھ دیگر مدد فراہم کرنے کے علاوہ اسلحہ کی نقل و حمل میں ملوث تھے۔

پولیس کے مطابق یہ دونوں افراد اونتی پورہ اور ترال کے علاقوں میں عسکریت پسندوں کے لیے گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد فراہم کرتے تھے۔

گرفتار شدگان جیش محمد عسکری تنظیم کے کمانڈروں کے ساتھ رابطے میں تھے اور اسلحہ/گولہ بارود کی نقل و حمل میں ملوث تھے اور عسکری تنظیم کے نیٹ ورک کو مضبوط کرنے کے لیے دیگر لاجسٹک سپورٹ فراہم کر رہے تھے۔

مزید پڑھیں:پولیس کا دعویٰ، پلوامہ میں لشکر طیبہ کے دو سرگرم معاون گرفتار

پولیس نے گرفتار شدگان کی شناخت عمر رمضان ولد محمد رمضان وانی ساکن بروبنڈنہ اور جاوید احمد ملہ ولد علی محمد ساکن کھیلان پلوامہ کے طور پر کی ہیں۔

پولیس کے مطابق ان کے پاس سے عسکری تنظیم جیش محمد کا کچھ مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

وہی پولیس نے ان کے خلاف قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت تھانہ لیتر میں مقدمہ درج ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.