راجوری کدل سرینگر میں آج شام اچانک آگ کی ایک بھیانک واردات میں دو رہائشی مکان خاکتسر ہوگئے۔Two Houses Reduced To Ashes In A Fire
پولیس جائے وادرات پر پہنچ کر فائیر ٹنڈرس کو اطلاع دی۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہیکہ اطلاع موصول ہوتے ہی فائیر ٹنڈرس جائے واردات پر پہنچ گئ اور آگ کو قابو میں کر لیا لیکن دو رہائشی خاکستر ہوگئے۔ تاہم آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکا۔