ETV Bharat / city

Ambulances Donated by DDC Member: پلوامہ کے دو پبلک ہیلتھ سینٹروں کو ایمبولینس وقف - latest news ddc member pulwama

ڈی ڈی سی ممبر پلوامہ جاوید رحیم بھٹ DDC Member Javed Rahim Bhat نے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ کے ہمراہ رہمو اور مورن علاقے کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران علاقے کے لوگوں کی اچھی طبی نگہداشت کے لیے پبلک ہیلتھ سینٹر رہمو اور ہیلتھ سینٹر مورن کو دو ایمبولینس فراہم Ambulances Donated by DDC member کی گئیں۔

two-ambulances-handed-over-to-phc-rahmoo-and-health-centre-murran-by-ddc-member
پلوامہ کے دو پبلک ہیلتھ سینٹروں کو ایمبولینس وقف
author img

By

Published : Feb 10, 2022, 8:36 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے عوام کو بہتر طبی نگہداشت فراہم کرنے کے لئے انتظامیہ ہر وقت کوشش کرتے ہیں، تاکہ عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

لوامہ کے دو پبلک ہیلتھ سینٹروں کو ایمبولینس وقف
اس سلسلے کو جاری ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بھی آئی روز ضلع پلوامہ کے صحت مراکز کا دورہ بھی کرتے رہے اور جائزہ لیتے ہیں تاکہ بیماروں کو کسی طرح کی مشکلات نہ ہوں۔ اس ضمن میں آج ڈی ڈی سی ممبر پلوامہ ( بی ) جاوید رحیم بھٹ نے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیرالحق چودھری کے ہمراہ اپنے علاقے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے عوامی وفد سے گفتگو کرکے ان کو درپیش مسائل کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔

انہوں نے دورے کے دوران پی ایچ سی رہمو کا دورہ کیا،جہاں انہوں نے طبی و نیم طبی عملے ملاقات کی اور پی ایچ سی میں جاری کام کے حوالے سے جانکری حاصل کی۔

اس دورہ کے دوران انہوں نے رہمو میں تعمیر ہورہے سپورٹس اسٹیڈیم کے کام کا جائزہ لیا۔وہیں افسران پر زور دیا گیا کہ وہ اس کو جلد از جلد تعمیر کرکے عوام کے لیے وقف کریں۔

وہیں اس موقع پر ڈی ڈی سی ممبر جاوید رحیم بھٹ نے پی ایچ سی رہمو اور ہیلتھ سنٹر مورن کو ڈی ڈی سی گرانٹ کے تحت دو ایمبولینسیں فراہم کی تاکہ ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے مشکلات کا ازالہ کیا جائے۔

اس موقع پر علاقے کے لوگوں نے ڈی ڈی سی ممبر اور ڈی سی پلوامہ کی نوٹس میں اپنے علاقے کے مسائل لائے اور انہیں حل کرنے کا مطالبہ بھی کیا جس کے جواب میں عوام کو یقین دلایا گیا کہ ان کے مسائل کا ازالہ جلد از جلد کیا جائے گا۔

اس موقع پر ڈی ڈی سی ممبر جاوید رحیم بھٹ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ "میرے کوشش رہتے ہے کہ میرا علاقے میں جو بھی مسائل ہوں ان کو حل کیا جائے۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.