ETV Bharat / city

ترال:نئی تعلیمی پالیسی پر یک روزہ پروگرام منعقد - ترال ای ٹی وی بھارت خبر

پروگرام میں اسٹیزن کونسل کے سربراہ فاروق ترالی نے اساتذہ پر زور دیا کہ وہ تن دہی سے کام کر یں اس موقعہ پر ٹیچرس فورم کے چیرمین نے سرکار سے اپیل کی ہے کہ یو پی میں حالیہ دنوں جن طلبہ پر ایف آئی آر لگایا گیا انہیں معافی دی جائے۔

یک روزہ پروگرام منعقد
یک روزہ پروگرام منعقد
author img

By

Published : Oct 31, 2021, 1:35 PM IST

جموں و کشمیر کے ترال میں واقع گورمنٹ سینٹرل اسکول میں آج نئی تعلمی پالیسی پر یک روزہ ٹیچرس کنونشن منقعد ہوا۔ جس میں کثیر تعداد میں اساتذہ نے شرکت کی۔

اس موقعہ ٹیچرس فورم کے چیرمین رفیق احمد راتھراور فورم کے صدر محمد افضل میر ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے پروگرام کے دوران بچوں تک معیاری تعلم پہنچانے کے حوالے سے استاتذہ پر زور دیا گیا۔

یک روزہ پروگرام منعقد

پروگرام کے دوران ٹیچرس فورم ترال کے زونل صدر عبدل حمید بٹ کو بہرتین انداز میں الوداع کیا گیا ۔
پروگرام میں اسٹیزن کونسل کے سربراہ فاروق ترالی نے اساتذہ پر زور دیا کہ وہ تن دہی سے کام کر یں اس موقعہ پر ٹیچرس فورم کے چیرمین نے سرکار سے اپیل کی ہے کہ یو پی میں حالیہ دنوں جن طلبہ پر ایف آئی آر لگایا گیا انہیں معافی دی جائے۔

ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایاکہ ترال کے تمام سرکاری اسکولز میں نظام تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے اور اساتذہ کیمونٹی کے جملہ مسائل بھی حل کیے جائیں گے
مزید پڑھیں:

پلوامہ: ترال۔نارستان میں عوامی دربار کا انعقاد

ٹیچرس فورم کے چیرمین رفیقِ احمد راتھر نے بتایا کہ آج کے پروگرام کے دوران انھوں نے اپنے ایک ساتھی عبدالحمید کی سبکدوشی کو ٹیچرس ڈے کے طور منایا اور اساتذہ پر زور دیا کہ وہ تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے آگے آئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.