پونچھ راجوری دونوں اضلاع کو سرینگر سے ملانے والی تاریخی مغل سڑک گزشتہ چند ماہ سے شدید برف باری کی وجہ سے ٹریفک کے لیے بند تھی، جس پر ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر پی ڈبلیو ایل او (PWLO) کی جانب سے ٹریفک کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے آپریشن کیا جارہا ہے۔ Traffic on Mughal Road will be Restored
ڈی میکینیکل ونگ کے مطابق مغل روڈ سے برف ہٹانے کا کام جنگی بنیادوں پر جاری ہے، تاکہ مغل روڈ پر ٹریفک کو جلد از جلد روڈ پر ٹریفک کو بحال کیا جائے، انہوں نے بتایا کہ ہماری ٹیم نے سڑک سے نالہ کی چوٹی تک برف ہٹا دی گئی ہے۔ 11 مارچ سے ہماری مشینری اور عملہ کام کر رہے ہیں تاکہ سڑک کو جلد از جلد ٹریفک کے لیے بحال کر دیا جائے گا. Traffic on Mughal Road will be restore
مزید پڑھیں: