ETV Bharat / city

سرینگر: بولوارڈ روڈ 23 سے 25 اکتوبر کے دوران عام ٹریفک کے لئے بند

author img

By

Published : Oct 21, 2021, 10:55 PM IST

ٹریفک پولیس نے اس سلسلے میں لوگوں سے گزارش کی ہے کہ وہ فورشور روڈ، ہبک حضرت بل روڈ یا پھر تیل بل، زکورہ، حضرت بل روڈ کا استعمال کریں، سیاحوں کو بھی اس روڈ پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

بولوارڈ روڈ 23 سے 25 اکتوبر تک عام ٹریفک کے لئے بند

سرینگر کا بولوارڈ روڈ 23 سے 25 اکتوبر کے درمیان بند رہے گا۔ اس حوالے سے ٹریفک پولیس سرینگر نے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اس ایڈوائزری میں انہوں نے کہا ہے کہ 23-25 اکتوبر کے درمیان یہاں وی وی آئی پی مومنٹ ہے، جس کی وجہ سے یہ روڈ عام ٹریفک کے لئے بند رہے گا۔

سرینگر کا بولوارڈ روڈ 23 سے 25 اکتوبر کے دوران عام ٹریفک کے لئے بند

ٹریفک پولیس نے اس سلسلے میں لوگوں سے گزارش کی ہے کہ وہ فورشور روڈ، ہبک حضرت بل روڈ یا پھر تیل بل، زکورہ، حضرت بل روڈ کا استعمال کرے. اس ایڈوائزری میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سیاحوں کو بھی اس روڈ پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی تاہم نہرو پارک تک وہ جاسکتے ہیں، لیکن اسے پہلے ان کی پوری طرح سے ویریفکیشن کہ جائے گی۔ٹریفک پولیس کی اس ایڈوائزری کے مطابق میڈیکل ایمرجنسی کے لیے موقع پر ہی طے کیا جائے گا اور اس کے بعد ہی کوئی فیصلہ لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ وزیر داخلہ امت شاہ 23 سے 25 اکتوبر کو جموں کشمیر کے دورے پر ہوں گے اور اس سلسلے میں سکیورٹی میں اضافہ کیا گیا ہے غالب گمان ہے کہ ان حالات کے پیش نظر اس روڈ کو عام پبلک کے لئے بند رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.