ETV Bharat / city

Mehbooba on Ashish Mishra Bail:'آج کے بھارت میں سچ بولنے والوں کو جیل میں رکھا جاتا ہے'

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ و پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی Mehbooba on Ashish Mishra Bail نے کہا کہ 'گوڈسے کے بھارت میں مجرم آزاد گھوم رہے ہیں جبکہ سچ بولنے والوں کو جیل میں قید کیا جاتا ہے'۔

Those who speak truth jailed says Mehbooba on bail for Ashish Mishra
آج کے بھارت میں سچ بولنے والوں کو جیل میں رکھا جاتا ہے
author img

By

Published : Feb 11, 2022, 3:33 PM IST

مرکزی وزیر اجے مشرا ٹینی State Union Minister Ajay Mishra Teni کے بیٹے آشیش مشرا جو گزشتہ برس اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری Uttar Pradesh Lakhimpur Kheri incident میں احتجاجی کسانوں کے قتل کے قلیدی ملزم کو گزشتہ روز الہ آباد ہائی کورٹ نے ضمانت دے Allahabad High Court Bail To Ashish Mishra دی ہے۔ ان کی ضمانت پر مختلف سیاسی رہنماؤں اپنا ردعمل ظاہر کہا ہے۔

وہیں جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے اپنا ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ "گودسے کے بھارت میں مجرم آزاد گھومتے ہیں اور سچ بولنے والوں کو جیل میں ڈال دیا جاتا ہے۔"

those-who-speak-truth-jailed-says-mehbooba-on-bail-for-ashish-mishra
آج کے بھارت میں سچ بولنے والوں کو جیل میں رکھا جاتا ہ
سماجی رابطہ ویب سائٹ پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے محبوبہ نے کہا کہ "عمر خالد، فہد شاہ، وحید پرا اور صدیق کپن الزامات کے تحت جیل میں بند ہیں۔ لیکن ایک وزیر کا بیٹا کسانوں کو مبینہ طور کچلنے کے بعد بھی آزاد گوم رہا ہے۔"اُن کا مزید کہنا ہے کہ "گودسے کے بھارت میں مجرم آزاد گھومتے ہیں اور سچ بولنے والوں کو جیل میں ڈال دیا جاتا ہے۔"

مزید پڑھیں: Lakhimpur Kheri Case: اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کی ضمانت منظور

واضع رہے کہ گزشتہ برس 3 اکتوبر کو آشیش مشرا مبینہ طور پر ایس یو وی چلا رہے تھے جو لکھیم پور کھیری میں تین متنازعہ زراعی قوانین کے خلاف احتجاجی مارچ کے دوران چار کسانوں اور ایک صحافی پر چڑھ گئی۔ اسے دنوں بعد میں پولیس نےا نہیں گرفتار کر لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.