ETV Bharat / city

Hyderpora Encounter: 'حیدرپورہ انکاؤنٹر کے قصورواروں کو سزا دی جائی گی' - etv bharat interview

وادی کشمیر کے صوبائی کمشنر کشمیر پنڈورانگ کوڈباراو پولے Interview Pandurang K. Pole نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خاص گفتگو میں کہا ہے حیدرپورہ کے متنازع انکاؤنٹر کی تحقیقات کی جارہی ہے اور قصوروار افراد کو قانون کے دائرے کے تحت سامنے لایا جائے گا۔

http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/27-November-2021/13752130_thumbnail.jpg

author img

By

Published : Nov 27, 2021, 7:46 PM IST

وادی کشمیر کے صوبائی کمشنر پنڈورانگ کوڈباراو پولے نے ای ٹی وے بھارت کے نمائندے میر فرحت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرینگر کے حیدرپورہ متنازع تصادم Hyderpora Encounter میں تین شہریوں کی ہلاکت کی جانچ کی جارہی ہے اور قصورواروں کو قانون کے دائرے میں سامنے لایا جائے گا۔

صوبائی کمشنر کشمیر سے خاص بات چیت

صوبائی کمشنر کشمیر Divisional Commissioner Kashmir نے بتایا کہ وادی میں سرما اور برفباری کے تناطر میں انتظامیہ نے بجلی نظام کو مستحکم Electricity Situation Kashmir بنایا ہے،تاکہ بجلی کی عدم دستیابی کو موسم سرما میں کم کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو بھی انتظامیہ کا ساتھ دیکر بجلی کو سنجیدگی سے استعمال کرنے کی ضرورت ہے اور غیر ضروری طور بجلی کو ضائع کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔پی کے پولے Pandurang K. Poleنے کہا کہ برفباری کے وقت رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے کے لیے معقول انتظامات کئے گئے ہیں اور برف صاف کرنے کے لیے جدید مشینری کو کشمیر میں گزشتہ سرما میں تعینات کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک طرف سے اقتصادیات کو زیر غور رکھتے ہوئے سیاحت کو کووڈ ایس او پیز کے تحت بحال Tourism In Kashmir کیا گیا ہے۔وہیں کورونا وائرس کے وبا کے تناظر میں تعلیمی ادارے بشمول نجی کوچنگ مراکز بند رکھیں جائے گے۔صوبائی کمشنر کشمیر کا کہنا ہے کہ ان لائن موڈ سے ہی کوچنگ کی اجازت دی جائے گی۔

سیکورٹی صورتحال Security Situation In Kashmir پر صوبائی کمشنر نے کہا کہ سرینگر اور وادی میں شہریوں کی ہلاکت کو دیکھتے ہوئے شہروں و قصبوں میں سکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں جس سے عوام کا تحفظ یقینی بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:Interview With Director NCPUL: فروغ اردو زبان میں جموں و کشمیر کا نمایاں کردار

بڑھتی ماحولیاتی آلودگی کے پس منظر Air Pollution In Srinagar میں پی کے پولے کا کہنا ہے کہ عوام کو ہدایت دی جارہی ہے کہ وہ سوکھے پتوں اور گھاس کو نہ جلائے بلکہ ان کو دمپ کرکے کھاد کے لیے استعمال کرے۔

ہم آپ کو بتادیں کہ وادی کشمیر میں رواں برس سرما کی برفباری اور منفی درجہ حرارت Winter In Kashmir قبل از وقت ہی اپنا رخ دکھایا ہے۔ سرما میں موسم کی روزانہ تبدیلی اور برفباری سے کشمیر میں معمول کی زندگی منفی طور متاثر ہوتی ہے جس سے نظام زندگی درہم برہم ہوتی ہے۔

وادی کشمیر میں موسم سرما میں بجلی کی عدم دستیابی Power Problem In Kashmir عوام کی ایک روزانہ شکایت ہوتی ہے، وہیں کورونا وائرس کی نئی لہر کے خدشات سے لوگ پہلے ہی ذہنی و دیگر مشکلات سے پریشان ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.