ETV Bharat / city

شوپیان: لاکھوں روپے نقد رقم کی چوری

author img

By

Published : Aug 17, 2021, 1:29 PM IST

شوپیان ضلع میں دیر رات چوروں نے ایک گھر سے تقریبا 7 لاکھ روپے کے زیورات اور نقدی رقم چوری کر فرار ہوگئے۔

شوپیان: چوروں نے لاکھوں روپے نقدی رقم چوری کی

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب چوروں نے ایک شہری شہزاد احمد بٹ کے گھر سے 7 لاکھ روپے مالیت کے زیورات، ایک لاکھ نقدی اور 4 مویشی چرا لے گئے۔

شہزاد احمد کے مطابق ان کے گھر میں اس رات کوئی نہیں تھا سبھی گھر والے ایک رشتے دار کی شادی پر گئے تھے اور اگلے دن جب وہ گھر پہنچے تو وہاں چوروں نے تحس نحس کرکے رکھا تھا۔

شہزاد کے مطابق چوروں نے ان کے گھر سے 7 لاکھ روپیہ مالیت کا سونا چرا لیا اور ایک لاکھ روپے سے زیادہ نقدی رقم چوری کرلی۔ بتایا جا رہا ہے کہ چور کھڑکی تھڑ کر گھر کے اندر داخل ہوئے تھے اور سارا سامان تحس نحس کرکے زیورات اور نقدی رقم چرا کر فرار ہوگئے۔

وہیں ضلع کے لڑی علاقے میں بھی اسی طرح کی چوری کی واردات میں چوروں نے 7 مویشی چرالیے، چوروں نے دوران شب لڑی علاقے میں فاروق احمد بٹ، گلزار احمد بٹ اور غلام محمد بٹ کے گھر سے 7 مویشی چرا کر فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: بارہ بنکی: پولیس نے بائیک چور گروہ کا انکشاف کیا

چوری کی بڑھتی وارداتوں پر مقامی لوگوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'علاقے میں مویشی چوری اور نقب زن سرگرم ہے جن کو پکڑنے میں پولیس ناکام ہوچکی ہے۔ انہوں نے پولیس نے اعلیٰ افسران سے اس سلسلے میں اپیل کی ہے کہ 'چوروں کو پکڑنے کے لیے فوری طور پر اقدامات اُٹھائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.