ETV Bharat / city

عارضی اساتذہ کا احتجاج جاری - پرتاپ پارک

ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے پرتاپ پارک میں عارضی اساتذہ نے اپنی ملازمت کو مستقل کرنے کے لیے احتجاج کیا۔

اساتذہ کا احتجاج
author img

By

Published : May 14, 2019, 12:15 PM IST

مظاہرین اپنے مطالبے کے لیے گذشتہ کئی روز سے احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اگر ریاست کے گورنر ستیہ پال ملک نے ان کی سفارشات کو پوری نہیں کی تو وہ سڑکوں پر اتریں گے۔

محکمہ تعلیم جموں و کشمیر کی جانب سے عارضی اساتذہ مسلسل کئی برسوں سے کام کر رہے ہیں، مگر ابھی تک ان کی ملازمت مستقل نہیں ہوئے۔

اساتذہ کا احتجاج

مظاہرین کی قیادت کررہے اشفاق احمد نے کہا کہ ہمیں اس محکمہ تعلیم میں بطور کنٹریک چیول کے تحت تعینات کیا گیاتھا اور کہا گیا تھا کہ تمام ملازمین کو مستقل کر دیاجائے گا۔ مگر ابھی تک سارے اساتذہ عارضی طور پر ہی کام کر رہے ہیں۔

اب ان عارضی ملازمین کو اپنے عہدے سے برخواست کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے روزانہ 7 ہزار سے زائد طلبہ طالبات کا نقصان ہورہا ہے۔

اس لیے مظاہرین نے ریاست کے گورنر سے اپیل کی ہے کہ ان کی ملازمت کو مستقل کیا جائے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.