ETV Bharat / city

Suspend Teachers: وادی کے چار اساتذہ کو نوکری سے برطرف کیا گیا

author img

By

Published : Nov 22, 2021, 1:57 AM IST

Updated : Nov 22, 2021, 6:07 AM IST

جموں و کشمیر اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے وادی کے چار اساتذہ کر بلا جواز غیر حاضر رہنے پر نوکری سے نکال دیا ہے۔

http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/22-November-2021/13699407_teachers-suspends-k.JPG
Suspend Teachers: Four teachers in the valley were fired

جموں و کشمیر اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چار اساتذہ کو بلا جواز غیر حاضری کی بنیاد پر نوکری سے برطرف کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر (ڈی ایس ای کے) نے چار الگ الگ احکامات میں کہا کہ ملازمین کو بلا جواز غیر حاضر پایا گیا ہے، جس کی بنیاد پر ان کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کے حکم ناموں کے مطابق وادی کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 4 اساتذہ کو اپنے فرائض کی انجام دہی میں بلا جواز طور پر کافی عرصے سے غیر حاضر پایا گیا، جس کے بعد ان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں:

نوکری سے برطرف کیے گئے استادوں کو اس سلسلے میں پہلے نوٹس بھی ارسال کیا گیا تھا اور ایک استاد کو اپنے فرائض دوبارہ شروع کرنے کے لیے کافی مواقع فراہم کیا گیا، تاہم وہ ایسا کرنے میں ناکام رہے جس کے بعد انہیں نوکری سے برطرف کیا گیا۔ وہیں ایک اساتذہ کے نوٹس کے جواب میں دی گئی وضاحت کو غیر مناسبت قرار دے کر انہیں نوکری سے برطرف کیا گیا۔

Last Updated : Nov 22, 2021, 6:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.