ETV Bharat / city

Students Protest in Srinagar: سرینگر میں طلبہ کا احتجاج - فاریسٹ کی اسامیوں کی بھرتی کے لیے بی ایس ای فاریسٹ اہلیت رکھی جائے

طلبہ نے مطالبہ کیا کہ محکمۂ فاریسٹ کی اسامیوں کی بھرتی کے لیے بی ایس ای فاریسٹ اہلیت رکھی جائے۔ Students Protest in Srinagar

سرینگر میں طلبہ کا احتجاج
سرینگر میں طلبہ کا احتجاج
author img

By

Published : Mar 20, 2022, 5:58 PM IST

مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر پریس کالونی میں طلبہ نے اپنے مطالبوں کو لیکر جم کر احتجاج کیا۔ Students Protest in Srinagar

سرینگر میں طلبہ کا احتجاج

تفصیلات کے مطابق گورنر انتظامیہ کی طرف سے حال ہی میں محکمہ جنگلات میں کچھ اسامیاں پر کرنے کے لیے درخواستں طلب کی گئی تھی جس میں بارہویں جماعت کے نوجوان اپنی درخواستیں دے سکتے ہیں۔

اس ضمن میں طلبہ کا کہنا ہے یہ ہمارے ساتھ ناانصافی ہے کیونکہ ہم نے فاریسٹ کی ڈگری حاصل کی ہے۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ ان اسامیوں کو بی ایس ای فاریسٹ کی اہلیت رکھی جائے۔

اس دوران مذکورہ طلبہ نے پریس کالونی میں جمع ہوکر انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی ہے اور انتظامیہ کو اس آرڈر کو واپس لینے مانگ کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.