ETV Bharat / city

Street Lights Of Pulwama Town پلوامہ میں اسٹریٹ لائٹس انتظامیہ کی بے توجہی کا شکار - اسٹریٹ لائٹس کے ناکارہ ہونے سے لوگ پریشان

غلام رسول نامی شخص کا کہنا ہے کہ قصبہ پلوامہ کے ساتھ ساتھ دیگر علاقوں کے لوگوں کو سفر کے دوران مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔  People are worried about the non-functioning of the street lights installed in Pulwama

لائٹس
لائٹس
author img

By

Published : Sep 13, 2022, 12:09 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کو جاذب نظر بنانے کے لئے انتظامیہ نے سال 2007 میں اسٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا فیصلہ کیا تھا،مقامی لوگوں نے انتطامیہ کے اس فیصلہ کیا خیر مقدم کیا تھا،اسٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا مقصد پلوامہ اور اس کے اطراف کے دیہی علاقوں کے لوگوں کی سہولیات کے نصب کیا گیا تھا کہ لوگ رات کے وقت اسٹریٹ لائٹس کی روشنی میں آمد و رفت کرسکیں۔

لائٹس

People are worried about the non-functioning of the street lights installed in Pulwama

یہ اسٹریٹ لائٹس نصب ہونے کے بعد کچھ مہینوں تک تو کارگر رہی، لیکن اس کے بعد یہ لائٹس ناکارہ ہوچکی ہیں،جس کی وجہ سے مقامی باشندوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، تاہم انتظامیہ کی جانب سے اس جانب کوئی توجہ نہیں ہے۔

اس ضمن میں غلام رسول نامی شخص کا کہنا ہے کہ قصبہ پلوامہ کے ساتھ ساتھ دیگر علاقوں کے لوگوں کو سفر کے دوران مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،انہوں نے کہا انتظامیہ کی جانب سے اسٹریٹ لائٹس کو نصب کیا تھا تاکہ عام لوگوں آسانی سے چل پھر سکیں، لیکن عرصے دراز سے یہ ناکارہ ہوچکے اور ان کی طرف کوئی توجہ بھی نہیں رہا ہے۔

غلام محی الدین نامی شخص کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے قصبہ پلوامہ میں سال 2007 میں اسٹریٹ لائٹس نصب کیا تھا،تاہم اب یہ لائٹس ناکارہ ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:Street Lights Defunct in Anantnag: اسٹریٹ لائٹس کئی ماہ سے بے کار، عوام کو مشکلات

انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اگرچہ ان سٹریٹ لائٹس پر کافی رقم خرچ کی گئی تو پھر یہ ناکارہ کیوں ہے، اس کی تحقیقات کی جانی چاہئے اور جو بھی اس میں ملوث ہوں ان کے خلاف سخت سے سحت کاروائی کی جانی چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.