ETV Bharat / city

اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے ہاؤس بوٹ میں اے ٹی ایم نصب کیا - سرینگر کے شہر آفاق جھیل ڈل میں اے ٹی ایم

سرینگر کے شہر آفاق جھیل ڈل میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی جانب سے ایک ہاؤس بوٹ میں اے ٹی ایم نصب کیا گیا ہے.

اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے ہاؤس بوٹ میں اے ٹی ایم نصب کیا

author img

By

Published : Aug 23, 2021, 8:21 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ڈل جھیل علاقے میں رہنے والے محمد یوسف کا کہنا ہے کہ 'ہم انتظامیہ کہ کافی شکور گزار ہیں کہ انہوں نے بوٹ میں اے ٹی ایم نصب کیا'۔ انہوں نے کہا کہ 'بوٹ میں اے ٹی ایم نصب کیے جانے سے نہ صرف ہمیں بلکہ ڈل کی سیر کو آنے والے سیاحوں کو بھی اس سے کافی فائدہ پہنچے گا'۔

اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے ہاؤس بوٹ میں اے ٹی ایم نصب کیا

اُن کا مزید کہنا تھا کہ 'پہلے ہمیں پیسے نکالنے کے لیے ڈل سے باہر جانا پڑتا تھا۔ لیکن اب جھیل کے دیگر ہاؤس بوٹ میں رہ رہے مہمان اور راہگیر بھی اب اسی اے ٹی ایم سے پیسہ نکالنے آتے ہیں'۔ انہوں نے بتایا کہ ' اس اے ٹی ایم سے چوبیس گھنٹے میں کسی بھی وقت پیسے نکال سکتے ہیں ہر تین کے بعد بینک والے اس میں پیسے ڈالنے آتے ہیں'۔

مزید پڑھیں: "یو اے پی اے" قانون کیا ہے؟

واضح رہے کہ 16 اگست کو اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے چیئرمین نے یہاں کا دورہ کیا تھا اور یہ کشمیر کا پہلا ایسا اے ٹی ایم جو بورٹ میں نصب کیا گیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.