ETV Bharat / city

SSP Budgam Reviews Security Meeting: ایس ایس پی بڈگام نے سکیورٹی صورتحال مٹینگ منعقد کی - ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم خان تازہ خبر

بڈگام ضلع میں پولیس کی جانب سے سکیورٹی صورتحال کے تحت میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ ضلع پولیس ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی جس کی صدارت ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم خان نے کی۔Security Review Meeting in Budgam

ssp-budgam-tahir-salim-khan-reviews-security-meeting-in-dpl-budgam
ایس ایس پی بڈگام نے سکیورٹی صورتحال مٹینگ منعقد کی
author img

By

Published : Mar 25, 2022, 9:52 PM IST

بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم خان نے ضلع پولیس ہیڈکوارٹر میں تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے ساتھ سکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت ۔Security Review Meeting in Budgamکی۔میٹنگ کے دوران امن و امان کی صورتحال، گزشتہ میٹنگ کا فالو آپ اور ضلع میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے مختلف حفاظتی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔میٹنگ کے دوران پولیسنگ کے پہلوؤں بشمول مقدمات کی تفتیش پراسیکیوکشن، جرائم، شکایات کا ازالہ اور احتسابی پولیسنگ سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنے خطاب کے دوران ایس ایس پی بڈگام نے سکیورٹی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے پولیس اور دیگر ایجنسیوں کے درمیان قریبی ہم آہنگی برقرار رکھنے کی اہمیت کو دہرایا۔انہوں نے زور دیا کہ پولیس اپنی ذمہ داری کے علاوہ جرنل سکیورٹی گرڑ کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ ملک دشمن اور سماج دشمن سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں۔ایس ایس پی بڈگام نے ضلع میں سرگرم عسکریت پسند تنظیموں کے او جی ڈبلیو نیٹ ورکس کے خلاف کی گئی کارروائیوں کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔

میٹنگ میں ایس ایس پی نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ معصوم لوگوں کے خلاف عسکریت پسندی کے واقعات کو روکنے کے لیے بہترین ممکنہ حفاظتی اقدامات اور مشقیں یقینی بنائیں۔ انہوں نے مجرموں، عسکریت پسندوں اور دیگر مشکوک عناصر کی نقل و حرکت کو روکنے کے لیے آپریشنز کو تیز کرنے پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں:

اس اجلاس میں ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم خان کے علاوہ ایڈشنل ایس پی بڈگام گوہر احمد، ڈپٹی ایس پی ہیڈکواٹرس بڈگام نعیم وانی، ڈپٹی ایس پی (ڈی اے آر) ڈی پی ایل بڈگام اویسی رشید اور ڈپٹی ایس پی آپریشنز بڈگام ڈاکٹر اعجاز احمد ملک، ایس ایچ اوز اور ایس ڈی پی اوز نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.