ETV Bharat / city

بڈگام میں نیم فوجی اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک - सशस्त्र सीमा विधेयक

جوان ضلع بڈگام کے ماگام علاقے میں اپنی ڈیوٹی انجام دے رہا تھا۔ متوفی کی شناخت ریاست بہار کے میتھن رام کے طور پر ہوئی ہے۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Sep 10, 2021, 3:32 PM IST

اطلاع کے مطابق سشاسترا سیما بل (ایس ایس بی) کے 14 بٹالین کے ایک اہلکار کے حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ جوان ضلع بڈگام کے ماگام علاقے میں اپنی ڈیوٹی انجام دے رہا تھا۔ متوفی کی شناخت ریاست بہار کے میتھن رام کے طور پر ہوئی ہے۔
ایس ایس بی ذرائع کے مطابق میتھن رام کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں پر اس کی موت ہوئی ہے۔

مزید پرھیں:

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ نیم فوجی اہلکار بہار کے فتح پور سے تعلق رکھتا تھا اور اس کی جسد خاکی کو ان کے آبائی علاقے بھیج دیا جائے گا۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ میتھن رام بالکل ٹھیک تھے لیکن اچانک ان کی صحت بگڑ گئی اور ان کی موت ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.