ETV Bharat / city

Srinagar Tulip Garden Visitors: گزشتہ 19 روز کے دوران 3 لاکھ سے زائد سیاحوں نے باغ گلہ لالہ کی سیر کی

سرینگر میں شہرۂ آفاق جھیل ڈل کے کناروں اور دلکش زبرون پہاڑیوں کے دامن میں واقع ایشیا کے سب سے بڑے باغ گل لالہ کو جموں و کشمیر انتظامیہ نے 23 مارچ کو عوام کے لیے کھول دیا گیا Tulip Garden Thrown Open For Public ہے۔ایسے میں گزشتہ 19 روز میں 3 لاکھ سے زائد سیاحوں نے باغ سیر کی جن میں 92 غیر ملکی سیاح اور 1.10 لاکھ سیاح شامل ہے۔Srinagar Tulip Garden Visitors

author img

By

Published : Apr 12, 2022, 5:19 PM IST

srinagar-tulip-garaden-more-than-three-lakh-tourists-visit-garden-in-19-days
گزشتہ 19 روز کے دوران 3 لاکھ سے زائد سیاحوں نے باغ گلہ لالہ کی سیر کی

سرینگر:شہر آفاق جھیل ڈل کے کنارے اور زبرون پہاڑیوں کے دامن میں واقع ایشیاء کے سب سے بڑے باغ ’باغ گل لالہ ‘کی سیر کرنے کے لیے ان دنوں غیر مقامی سیاحوں کا کافی رش دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ایسے میں گزشتہ 19 روز میں3 لاکھ سے زائد سیاحوں نے باغ سیر کی اور ڈیڑھ لاکھ ٹیولپ پھولوں کا مشاہدہ کیا۔Srinagar Tulip Garden Visitors

سیر پر آنے والے میں 92 غیر ملکی سیاح بھی شامل ہیں،تاہم بیشتر تعداد ملک کی بیرون ریاستوں اور مقامی لوگوں کی رہی۔ اعداد شمار کے مطابق 23 مارچ سے 10 اپریل تک 3لاکھ11 ہزار سیاحوں اور مقامی لوگوں نے باغ کا دورہ Visitors Visit Srinagar Tulip Gardenکیا۔وہیں اس بار باغ میں ساڑھے 15 لاکھ رنگ برنگ پھول ہیں،جن میں گل لالہ اور نرگس کے علاوہ دیگر اقسام بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

باغ گلہ لالہ 30 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔کورونا کی وبائی بیماری پھوٹ کے بعد باغ میں سال 2020 اور 2021 میں سیاحوں کی کم آمد دیکھنے میں آئی۔ لیکن گزشتہ برس کے مقابلے اس سال 80 ہزار سے زائد سیاحوں نے ٹیولپ گارڈن کا دورہ کیا ۔اس مرتبہ محکمہ سیاحت نے کشمیری روٹی کی مختلف اقسام کے ساتھ وازوان اورقہوہ سمیت مشہور کشمیری کھانوں کی نمائش کی بھی تھی۔وہیں باغ کی سیر کرنے والے سیاحوں کی دل جوئی کے لیے مختلف ثقافتی پروگراموں کا انعقاد بھی عمل میں لایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.