ETV Bharat / city

Srinagar-Leh Highway to Reopen: سری نگر۔لیہہ قومی شاہراہ کو 25 مارچ سے کھول دیا جائے گا - سری نگر۔ لیہہ قومی شاہراہ 25 مارچ سے اوپن

سری نگر۔ لیہہ قومی شاہراہ کو 25 مارچ سے سری نگر سے لیہہ تک گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے ٹریفک کھول دیا جائے گا۔ Srinagar-Leh National Highway to open for traffic from March 25

سری نگر۔ لیہہ قومی شاہراہ 25 مارچ سے کھول دیا جائے گا

author img

By

Published : Mar 23, 2022, 10:40 AM IST

سری نگر- لیہہ قومی شاہراہ کو 25 مارچ سے کھولنے کے سلسلے میں ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پول نے لداخ کے ڈویژنل کمشنر سوگت بسواس کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔ PK Pole meeting with Saugat Biswas اس میٹنگ میں ڈی سی گاندربل، ڈی سی کرگل محکمہ تعمیرات عامہ، میکینکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ، بیکن اور وجایک کے چیف انجینئرز، ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر، ایس ایس پی کرگل، ایس ایس پی گاندربل، ایس ایس پی ٹریفک لداخ، ڈی ایس پی ٹریفک رورل کشمیر اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر این ایچ آئی ڈی سی ایل نے شرکت کی۔

سری نگر۔ لیہہ قومی شاہراہ 25 مارچ سے کھول دیا جائے گا

میٹنگ میں فیصلہ لیا گیا کہ سری نگر۔ لیہہ قومی شاہراہ کو 25 مارچ سے سری نگر سے لیہہ تک گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے ٹریفک کھول دیا جائے گا۔ اس میٹنگ میں مزید فیصلہ لیا گیا کہ ابتدائی طور پر ہائی وے پر صرف ہلکی گاڑیاں چلیں گی۔ Srinagar-Leh National Highway to Reopen on Friday

یہ بھی پڑھیں: Jammu Srinagar National Highway Restored: جموں سرینگر قومی شاہراہ کچھ گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال

اس موقع پر ڈویژنل کمشنر کشمیر نے کہا کہ 'سری نگر سے لیہہ تک یک طرفہ ٹریفک طاق دنوں پر چلے گی جبکہ لیہہ سے سری نگر تک ٹریفک جفت دنوں میں چلے گی۔ کشمیر کی طرف سے گاڑیوں کا کٹ آف ٹائم سونمرگ، گاندربل کی طرف صبح 6 بجے اور مینا مرگ پر کارگل سائیڈ سے صبح 8:30 بجے رہے گا۔ موسم اور برفانی تودے کی کسی بھی ایڈوائزری کے حوالے سے متعلقہ افسران کو روزانہ کی بنیاد پر معلومات شیئر کرنے کو کہا گیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.