ETV Bharat / city

Srinagar Jammu National Highway Closed: چٹانیں کھسکنے سے سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

270 کلو میٹر طویل سرینگر-جموں شاہراہ Srinagar Jammu National Highway کو حکام نے رامسو اور پنتھال کے مقام پر چٹانیں کھسکنے کے سبب ٹریفک کی آمدورفت کے لیے بند کر Landslide Hit in Ramsu دیا ہے۔

srinagar-jammu-highway-closed-as-landslide-hit-in-ramsu-ramban
چٹانیں کھسکنے سے سرینگر جموں شاہراہ ٹرایفک کے لیے بند
author img

By

Published : Jan 27, 2022, 3:28 PM IST

Updated : Jan 27, 2022, 6:53 PM IST

تفصیلات کے مطابق جموں سرینگر قومی شاہراہ ضلع رامبن کے رامسو اور پینٹھال کے مقام پر بھاری چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے مکمل بند ہوگئی Srinagar Jammu National Highway ہے۔

شاہراہ کے دونوں اطراف سینکڑوں مسافر اور مال بردار گاڑیاں درماندہ ہوگی ہیں۔ تعمیراتی کمپنی نے شاہراہ کو بحال کرنے کے لیے بھاری مشینری کو کام پر لگا دیا ہے۔

چٹانیں کھسکنے سے سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

یہ بھی پڑھیں:Srinagar-Jammu National Highway Closed: جموں سرینگر قومی شاہراہ پھر ٹریفک کی نقل حرکت کے لیے بند

حکام کے مطابق شاہراہ کو بحال ہونے میں دو سے تین گھنٹے لگ سکتے ہیں۔

ٹریفک حکام Traffic Department نے گذشتہ روز قومی شاہراہ پر مسافر اور چھوٹی گاڑیوں کو دونوں اطرف سے چلنے کی اجازت دی تھی۔

Last Updated : Jan 27, 2022, 6:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.