ETV Bharat / city

عمر عبد اللہ کی رہائش گاہ میں سانپ نکلا - jammu

ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبد اللہ کی رہائش گاہ کے نزدیک دو روز قبل ایک زہریلا سانپ نکلا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 11, 2019, 7:47 PM IST

اطلاعات کے مطابق سانپ نظر آتے ہی وائلڈ لائف اہلکاروں کو مطلع کیا گیا جنہوں نے اسے پکڑ کر داچھی گام میں چھوڑ دیا۔

ذرائع نے کہا کہ یہ واقعہ 9 مئی کو پیش آیا۔

قابل ذکر ہے کہ ریاست کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی جموں رہائش گاہ میں بھی 2017 میں ایک کوبرا سانپ نکلا تھا۔

Intro:
ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبد اللہ کی گپکار رہائش گاہ کے نزدیک دو روز قبل ایک زہریلا سانپ نمودار ہوا جسے بعد میں وائلڈ لائف اہلکاروں نے پکڑ لیا۔

Body:
موصول ہوئی اطلاعات کے مطابق سانپ نظر آتے ہی وائلڈ لائف اہلکاروں کو مطلع کیا گیا جنہوں نے اسے پکڑ  کر  داچھی گام میں چھوڑدیا۔

ذرائع نے کہا کہ یہ واقعہ 9مئی کو پیش آیا۔

Conclusion:
قابل ذکر ہے کہ ریاست کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ محبوبہ
مفتی کی جموں رہائش پر بھی 2017میں ایک کوبرا سانپ نمودار ہوا تھا۔l

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.