ETV Bharat / city

SMC Corporators Join Hands سرینگر میونسپل کارپوریٹرس فرنٹ کی پریس کانفرنس

سرینگر میونسپل کارپوریٹرز فرنٹ کے صدر دانش بٹ نے کہا کہ میونسپل کارپوریشن میں بدعنوانی اور لوٹ کھسوٹ جاری ہے جبکہ کوئی بھی کام صحیح سے نہیں ہو رہا ہے۔ Srinagar Municipal Corporation

SMC Corporators
سرینگر میونسپل کارپوریٹرس فرنٹ کی پریس کانفرنس
author img

By

Published : Sep 13, 2022, 2:51 PM IST

Updated : Sep 13, 2022, 3:24 PM IST

سرینگر کارپوریٹرس فرنٹ کے صدر دانش بٹ نے پریس کانفرنس میں کارپوریشن کے کام پر اٹھائے، انہوں نے کہا کہ لوگوں نے ہمیں منتخب کر کے یہاں بھیجا ہے، کل ہمیں انہی لوگوں کے پاس جانا ہے ہم کس منہ سے عوام میں ووٹ مانگنے جائیں گے جب ہم نے ان کا کوئی کام کیا ہی نہیں۔ SMC Corporators Join Hands to Fight Disparity of Funds

سرینگر میونسپل کارپوریٹرز فرنٹ

دانش بٹ نے کہا کہ 'کارپوریشن کا کام بے حال ہے کچھ لوگوں نے کارپوریشن کو ہائی جیک کر کے رکھا ہے، جنید عظیم متو 18 مہینے پہلے پھر سے سرینگر کے میئر بن گئے اور تب سے آج تک انہوں نے کبھی بھی کونسل نہیں بلائی۔ ہم یہاں لوگوں کی خدمت کے لیے آئے ہیں نہ کُرسی پر بیٹھنے کے لئے۔ اگر کونسل کو بلایا جاتا تو ہمیں یہ فرنٹ بنانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کونسل میں ہی سب کاموں کو پاس کیا جاتا۔

دانش بٹ نے مزید کہا کہ 'وہ کونسل میں ہی طے ہوتا ہے کہ کہاں کیا کام کرنا ہے لیکن بدقسمتی سے 18 مہینے سے کوئی کونسل نہیں بلائی گئی۔ دانش بٹ نے الزام عائد کیا کہ میونسپل کارپوریشن میں بدعنوانی اور لوٹ کھسوٹ جاری ہے۔

Last Updated : Sep 13, 2022, 3:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.