جموں و کشمیر میں جنوری ماہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش Covid Surge in J&K نظر انتظامیہ نے اسکمز میں او پی ڈی خدمات کو بند کر دیا گیا تھا۔
شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ میڈیکل سائنس صورہ میں او پی ڈی خدمات کو دوبارہ سے شروع SKIMS OPD Services Resume کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ گزشتہ مہینے میں کورونا کی لہر میں آئی شدت کے پیش نظر ہسپتال میں او پی ڈی سروسز کو بند کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:OPD Service Shuts in SKIMS Bemina & SMHS: سکمز بمنہ اور ایس ایم ایچ ایس میں او پی ڈی خدمات بند
واضح رہے جموں کشمیر میں کووڈ کے مثبت معاملات کے مدنظر جنوری کے دوسرے ہفتے میں سکمز صورہ اور بمنہ کو معمول کی او پی ڈی خدمات کو بند کیا گیا تھا اور ٹیلی مشاورت کی سہولیات مریضوں کے لیے شروع کی گئی تھیں۔