سرمائی کھیلوں کے انعقاد کے ساتھ ہی پہلگام میں ان دنوں کافی چہل پہل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں رونق اور دلکش مناظر دیکھے جا رہے ہیں۔ وہیں برف کی سفید چادر اوڑھے یہ ڈھلان، خوبصورت اور پُرکشش منظر پیش کر رہے ہیں۔
پہلگام: سکی چیمپیئن شپ کا انعقاد
جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں جواہر انسٹی ٹیوٹ آف مونٹینیرنگ اور ونٹر اسپورٹس ونٹر گیمز ایسوسی ایشن جموں و کشمیر نے جنوبی کشمیر سکی چیمپئن شپ کا انعقاد کیا۔
پہلگام:سکی چیمپئن شپ کا یک روزہ گیم کا انعقاد
سرمائی کھیلوں کے انعقاد کے ساتھ ہی پہلگام میں ان دنوں کافی چہل پہل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں رونق اور دلکش مناظر دیکھے جا رہے ہیں۔ وہیں برف کی سفید چادر اوڑھے یہ ڈھلان، خوبصورت اور پُرکشش منظر پیش کر رہے ہیں۔
آج جواہر انسٹی ٹیوٹ آف مونٹینیرنگ اور ونٹر اسپورٹس ونٹر گیمز ایسوسی ایشن جموں کشمیر نے آج پہلگام میں ایک جنوبی کشمیر سکی چیمپین شپ کا یک روزہ گیم کا انعقاد کیا۔ جس میں جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں کے 35 بچوں نے حصہ لیا۔ بچوں نے اس گیم میں شرکت کرتے ہوے گیم کا لطف اٹھایا۔ پہلی دوسری اور تیسری نمبر پر آنے والے بچوں کو گولڈ سلور اور رقم کے انعمات سے نوازا گیا۔
ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ونٹر گیمز ایسوسی ایشن جموں و کشمیر کے جنرل سیکرٹری کے محمد یوسف نے کہا ہے کہ یہ جو ہماری ونٹر گیمز ایسوسیشن جموں کشمیر ہے یہ کنٹرولنگ باڈی ہے۔ ہم نے اس سال کا آغاز شمالی کشمیر سے کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے سرینگر اور شمالی کشمیر میں اس چیمپئن شپ کا آغاز کیا ہے۔ اور آج ہم نے پہلگام میں اس کا انعقاد کیا ہےیہاں سے جو بھی بچے کولیفائی کریں وہ یونین ٹیریٹری چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے، اس کے بعد وہاں سے کولیفائی ہونے والے نیشنل چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے