ETV Bharat / city

Barzulla Hospital Fire Incident: برزولہ ہسپتال میں آتشزدگی، تباہی کے مناظر

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 11:17 AM IST

Updated : Mar 5, 2022, 11:46 AM IST

گزشتہ شب تقریباً 9:30 مذکورہ اسپتال میں ہوئی آتشزدگی پر قابو پانے کے لئے فائر ایمر جنسی کے عملے اور پولیس اور مقا می باشندوں نے دو گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔اور اسپتال میں زیر علاج مریضوں کو دوسرے اسپتال میں منتقل کیا گیا- Massive Fire Breaks Out in Bone and Joint Hospital Barzulla

آتشزدگی کے بعد کی صورتحال
آتشزدگی کے بعد کی صورتحال

جموں و کشمیر کی گرمائی دارلحکومت سرینگر میں واقع واحد ہڈیوں کے ہسپتال میں آتشزدگی سے اسپتال کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ تو ہیں دوسری جانب مریضوں کے لئے بھی مشکلات بڑھ گئی ہیں ۔Massive Fire Breaks Out in Bone and Joint Hospital Barzulla

آتشزدگی کے بعد کی صورتحال

گزشتہ شب تقریباً 9:30 مذکورہ اسپتال میں ہوئی آتشزدگی پر قابو پانے کے لئے فائر ایمر جنسی کے عملے اور پولیس اور مقا می باشندوں نے ود گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔اور اسپتال میں زیر علاج مریضوں کو دوسرے اسپتا ل منتقل کیا گیا۔

وہیں اگر مذکورہ ہسپتال کی اندرونی حالات کا ذکر کریں تو عمارت میں راکھ اور جلی ہوئے لکڑی کے علاوہ کچھ نہیں ہے او۔ر انتظامیہ اس وقت جائزہ لے رہا ہے۔ اور آگ لگانے کی وجوہات کا پتہ لگا رہا ہے ۔

اسپتال کے ایک سینئر آفیسر نے ای ٹی وی بھارت کو نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ "لگتا ہے آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے۔ شروع میں یہ آتشزدگی ایمرجنسی تھیٹر تک محدود رہی ،تاہم تھوڑی ہی دیر آگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
مزید پڑھیں:Fire breaks out at Bone & Joint Hospital Barzulla: برزولہ ہسپتال میں آتشزدگی، دوگھنٹے بعد آگ پر پایا گیا قابو

اُنہوں نے مزید کہا کہ "شکر ہے کہ جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔تمام مریض محفوظ رہے۔دوسرے اسپتالوں میں وہ زیر علاج ہیں ۔ اسپتال اس لیے بند رکھا گیا ہے تاکہ صورتِحال کا پورا جائزہ لیا جائے۔"

Last Updated : Mar 5, 2022, 11:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.