ETV Bharat / city

Sericultural Seasonal Casual Employees Protest: جموں وکشمیر سیریکلچر کیجول لیبرز و ڈیلی ویجرز ایسو سی ایشن کا احتجاج

سرینگر پریس کالونی میں protest at press colony in srinagar احتجاجی ملازمین نے نعرہ بازی کی اور بقایہ رقم کی واگذاری اور ایس آر او 64 کو نافذ کرنے کا مطالبہ کیا۔

Sericultural Seasonal Casual Employees Protest

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 5:17 PM IST

جموں و کشمیر سیریکلچر کیجول لیبرز اور ڈیلی ویجرز ایسو سی ایشن Jammu and Kashmir Sericulture casual Labour and Daily Wagers Association نے پیر کے روز سرینگر میں پریس کالونی protest at press colony in srinagar میں جمع ہو کر اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کیا۔

ویڈیو
احتجاجی ملازمین نے نعرہ بازی کی اور بقایہ رقم کی واگذاری اور ایس آر او 64 کو نافذ کرنے کا مطالبہ کیا۔

دیلی ویجز ملازم نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے ویجز کی واگذاری اور ایس آر او 64 کو لاگو کرنے کے لئے احتجاج کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: Labourers End Protest after 86 Days: انتظامیہ کی یقین دہانی کے بعد مزدوروں نے احتجاج ختم کیا

انہوں نے کہا کہ ہم میڈیا کے ذریعے اپنی آواز متعلقہ حکام تک پہنچانا چاہتے ہیں کیونکہ یہی ہمارا ہتھیار ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ہمارے مشاہرے کو ماہانہ ریلز کیا جانا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی اپنے ایک تقریر میں کہا تھا کہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.