ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ 'کشمیر میں نئی سیاسی جماعت کی بنیاد اس لئے پڑی کیوںکہ پانچ اگست کے بعد یہاں سیاسی خلا پیدا ہوگیا تھا اور لوگوں کے مسائل اور مشکلات کو کوئی سنتا ہی نہیں تھا۔'
انہوں نے کہا کہ 'یہ نئی سیاسی جماعت دیانتداری اور ایمانداری سے لوگوں کے مسئلے حل کرنے کی کوشش کرے گی اور اگر لوگوں کو لگا کہ ہم ان کا کام کر رہے ہیں اور ان کے مسائل حل کر رہے ہیں تو وہ ہمیں تسلیم کریں گے۔'
سینیئر رہنما رفیع میر کی اپنی پارٹی میں شرکت - apni party
الطاف بخاری کی "اپنی پارٹی" میں شامل ہوئے پی ڈی پی کے سابق ترجمان اعلى رفیع میر نے کہا کہ 'کشمیر کے لوگ اور آنے والا وقت ہی یہ ثابت کرے گا کہ کیا اس نئی پارٹی کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی حمایت حاصل ہے یا نہیں۔'
سینیئر رہنما رفیع میر کی اپنی پارٹی میں شرکت