ETV Bharat / city

TV Artist Amreen Bhat Shot Dead: اداکارہ کے قتل کے بعد بڈگام میں سرچ آپریشن - نامعلوم بندوق برداروں نے کیا قتل

ضلع بڈگام میں ایک ٹی وی اداکارہ کے قتل کے بعد سیکورٹی فورسز نے چاڈورہ کے قریبی گاؤں زوہامہ کو محاصرہ میں لے کر تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہے،کیونکہ سکیوریٹی فورسیز کو علاقہ میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ Militants kill J&K TV Artist Amreen Bhat, her 10-yr-Old Nephew is injured

سرچ آپریشن
سرچ آپریشن
author img

By

Published : May 26, 2022, 9:13 AM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جمو ں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے ہشرو علاقہ میں گزشتہ شب نامعلوم بندوق بردار وں نے ایک ٹی وی آرٹسٹ کا قتل کردیا اور اس کے 10 سالہ بھتیجے کو زخمی کر دیا تھا۔
دریں اثنا سیکورٹی فورسز نے چاڈورہ کے قریبی گاؤں زوہامہ کو محاصرہ میں لے کر تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہے- اطلاعات کے مذکورہ علاقہ میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد یہ تلاشی مہم شروع کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:CASO Started in Bandipora: بانڈی پورہ کے بازاروں میں سرچ آپریشن

واضح رہے کہ اس سے قبل 12 مئی کو پی ایم پیکیج کے ملازم راہول بھٹ کو تحصیل چاڈورہ میں ان کے دفتر میں قتل کر دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.