ETV Bharat / city

عام شہریوں پر ہورہے حملوں کے بعد مختلف مقامات پر سکیورٹی میں اضافہ - बडगाम मेन टाउन में सीआरपीएफ तैनात

حالیہ دنوں کشمیر میں ایک کے بعد ایک عام شہریوں پر ہورہے حملوں کے بعد مختلف مقامات پر سکیورٹی اقدامات میں اضافہ کیا گیا ہے، عام شہریوں پر ہورہے مسلسل حملوں کے بعد وادی بھر میں خوف کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

عام شہریوں پر ہورہے حملوں کے بعد مختلف مقامات پر سکیورٹی میں اضافہ

author img

By

Published : Oct 17, 2021, 10:44 PM IST

وادی میں عام شہریوں پر ہو رہے حملوں کے بعد بڈگام میں سکیورٹی اقدامات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

عام شہریوں پر ہورہے حملوں کے بعد مختلف مقامات پر سکیورٹی میں اضافہ

اتوار کی شام کو بڈگام مین ٹاؤن میں سی آر پی ایف کو تعینات کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ضلع کے دیگر مقامات پر بھی چوکیاں لگائی گئی ہیں۔چوکیوں میں اضافی نفری کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو انٹیلیجنس ایجنسیوں کی جانب سے کچھ مخصوص اطلاع ملی ہے جس کے بعد یہ سکیورٹی اقدامات کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں: کولگام میں پھر عسکریت پسندوں کا حملہ، دو غیر مقامی مزدور ہلاک، ایک زخمی

آپ کو بتادیں کہ حالیہ دنوں کشمیر میں ایک کے بعد ایک عام شہریوں پر ہورہے حملوں کے بعد مختلف مقامات پر سکیورٹی اقدامات میں اضافہ کیا گیا ہے، عام شہریوں پر ہورہے مسلسل حملوں کے بعد وادی بھر میں خوف کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.