ETV Bharat / city

Search Operation in Shopian سوگن شوپیاں میں سرچ آپریشن شروع

author img

By

Published : Sep 10, 2022, 9:15 PM IST

عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز، سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس کے تعاون سے سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ Search Operation in Shopian

caso in sugan shopain
فوج نے سوگن شوپیاں میں سرچ آپریشن شروع کیا

شوپیان: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے سوگن علاقے کو فورسز اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد محاصرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز، سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس کے تعاون سے سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ فورسز نے اندھیرا ہونے کے سبب گاؤں میں فلڈ لائٹس لگا کر روشنی کا انتظام کرکے سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔ Search Operation in Shopian

مزید تفصیلات کا انتظار ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.