ETV Bharat / city

'حکومت نے آئین کے ساتھ غداری کی ہے' - حکومت نے آئین کے ساتھ غداری

کانگریس کے سینیئر رہنما ششی تھرور نے کہا کہ حیدر آباد جوناگڑھ اور کشمیر کو نہرو اور پٹیل دونوں نے مل کر حل کیا تھا اور اس کو بڑے احتیاط سے اپنی دانشمندی سے نمٹا تھا اور دونوں حصوں میں رائے شماری کرانے کا وعدہ کیا گیا تھا'۔

کانگریس کے سینیئر رہنما ششی تھرور
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 8:34 PM IST

ششی تھرور نے کہا کہ دہشت گردی کے جھوٹے خطرہ کی تشہیر کرکے امرناتھ یاترا بند کروا دی گئی اور دفعہ 370 کو ختم کر کے حکومت نے آئین کے ساتھ غداری کی ہے۔

کانگریس کے سینیئر رہنما ششی تھرور

کانگریس کے سینیئر رہنما ششی تھرور نے کہا کہ جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے ، یہ کانگریس بھی مانتی ہے۔ اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے لیکن حکومت نے جس طرح سے اس کو حاصل کرنے کی کوشش کی ہے اس سے دنیا میں ہماری ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔

ششی تھرور نے کہا کہ پورا کشمیر بند پڑا ہے پٹرول پمپ بند پڑے ہیں، موصلات کے سارے رابطے بند کر دیے گئے ہیں، یہ وجپئی کے انسانیت،جہوریت اور انسانیت کے ساتھ دھوکہ نہٰن ہے تو اور کیا ہے۔
انہوں نے اسپیکر سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میں آپ کے توسع سے حکومت سے کہنا چاہتا ہوں کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے اچھے دن کب آئے گے۔

ششی تھرور نے مرکزی حکومت سے کہا کہ یکجہتی کے نام پر جموں و کشمیر کے لوگوں کو تقسیم کر رہے ہیں اور ترقی کے نام پر جموں و کشمیر کے عوام کو غربت کی طرف لے جا رہے ہو'۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی اس بل کی سخت مخالفت کرتی ہے اور وزیر داخلہ سے اپیل کرتا ہوں کہ کیا وہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال جاننے کے لیے کانگریس کی وفد کو اجازت دیں گے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.