ETV Bharat / city

Summer Vacation in Kashmir: موسم گرما کی تعطیل کے بعد 15 جولائی سے اسکول کھلیں گے

کشمیر کے ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن نے واضح کیا ہے کہ حکم کے مطابق موسم گرما کی تعطیل summer vacation in Kashmir ختم ہونے کے بعد جعمہ یعنی 15 جولائی سے دوبارہ سرکاری اور نجی اسکول کھلیں گے۔

author img

By

Published : Jul 13, 2022, 11:03 PM IST

schools-will-reopen-july-15-after-summer-vacation-in-kashmir
موسم گرما کی تعطیل کے بعد 15 جولائی سے اسکول کھلیں گے

وادی کشمیر میں گرمائی تعطیل Summer Vacation in Kashmir کے بعد تمام سرکاری اور نجی اسکول 15 جولائی کو دوبارہ سے کھل جائیں گے۔ کشمیر کے ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن نے واضح کیا ہے کہ حکم کے مطابق موسم گرما کی تعطیل 4 سے 14 جولائی تک رہنے کے بعد اب رواں ہفتے جعمہ یعنی 15 جولائی سے دوبارہ کھلیں گے۔ اس سے قبل اسکولوں کے دوبارہ کھلنے کے حوالے سے بچوں اور ان کے والدین میں الجھن تھی کہ آیا 14 جولائی تعطیل میں شامل ہے یا نہیں۔ واضح رہے کہ وادی کشمیر میں شدید گرمی کے پیش نظر محکمہ اسکول ایجوکیشن نے کشمیر صوبے کے اسکولوں میں 4 سے 14 جولائی تک یعنی 10 روز کی گرمی کی چھٹیوں کا اعلان کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.