ETV Bharat / city

Students Happy Returned to Classrooms: تین سال بعد وادی کشمیر کے سبھی اسکول و کالجز کھلنے سے طلبہ بے حد خوش

اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ پرویز الدین نے اسکولی بچوں اور ان کے والدین سے بات کی۔ والدین کا کہنا تھا کہ آن لائن کلاسز اسکولوں کی پڑھائی کا متبادل نہیں Online Classes are Not a Substitute for Schooling ہوسکتے ہیں۔ جبکہ آن لائن کلاسز کی وجہ سے بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشونما پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

تین سال بعد وادی کشمیر کے سبھی اسکول و کالجز کھلنے سے طلبہ بے حد خوش
Students to Happy Return to Classrooms
author img

By

Published : Feb 28, 2022, 4:52 PM IST

وادی کشمیر میں تقریبا 3 برس کے طویل عرصے کے بعد تمام اسکول مارچ کی 2 تاریخ سے کھل رہے ہیں Schools Reopen in Kashmir Valley۔ جس کے لیے محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے بھی تیاریاں شروع کی گئیں ہیں، جبکہ بچے بھی اسکول پھر سے کھلنے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں اور بچوں کے والدین بھی اس کے لیے تیاریوں میں مصروف نظر آرہے ہیں۔ وردیاں، جوتے، اسکولی جراب، کوٹ اور اسکول بیگوں کی خریداری بڑے پیمانے پر بازاروں میں جاری ہے۔والدین بھی بچوں کو اسکول روانہ کرنے کے لیے اب ذہنی طور مکمل تیار ہے اور 2 مارچ کا بڑی بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔ Students Happy to Return to Classrooms

Students to Happy Return to Classrooms

اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ پرویز الدین نے اسکولی بچوں اور ان کے والدین سے بات کی۔ والدین کا کہنا تھا کہ آن لائن کلاسز اسکولوں کی پڑھائی کا متبادل نہیں Online Classes are Not a Substitute for Schooling ہوسکتا۔ جبکہ آن لائن کلاسز کی وجہ سے بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشونما پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

وہیں بچوں نے بھی اسکول کھلنے پر بے حد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسکولوں میں اپنے دوستوں اور ٹیچرس سے ملنے کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔ اس دوران کئی والدین نے یہ بھی شکایت کی ہے چند اسکولوں کی یونیفارم بازاروں میں دستیاب نہیں ہیں، جس کی وجہ انہیں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

واضح رہے کہ ایل جی انتظامیہ کی جانب سے پہلے ہی یہ اعلان کیا جاچکا ہے کہ سرمائی تعطیلات کے بعد نرسری سے لے کر ہائر سیکنڈری اور کالجوں سے کر یونیورسٹی سطح تک معمول کی تعلیمی اور تدریسی سرگرمیاں 28 فروری کے بعد شروع ہوں گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.