ETV Bharat / city

اوڑی: آتشزدگی کے سبب اسکول کی عمارت کو نقصان - اوڑی ای ٹی وی بھارت خبر

جمعہ کے روز شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے جھلہ اوڑی کے تحت آنے والے چیپرمیں گورنمنٹ مڈل اسکول کی عمارت کو آتشزدگی کے سبب نقصان پہنچا ہے۔

اسکول کی عمارت
اسکول کی عمارت
author img

By

Published : Jul 10, 2021, 7:47 AM IST

حکام کا کہنا ہے کہ سال 2006 تعمیر کردہ دو کمروں پر مشتمل یہ عمارت آتشزدگی کے سبب جل کر راکھ ہوگئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ اسکول کے علاوہ ایک دیگر عمارت کو بھی جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ تاہم پولیس اور مقامی افراد کی بروقت کوششوں سے آگ پر قابو پالیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کہ آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

مزید پڑھیں:جے بی ایم گلوبل اسکول میں آتشزدگی

اس دوران پولیس اہلکار نے ای ٹی وی کو بتایا کہ وہ آگ لگنے کی وجوہات کی تحقیقات کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.