ETV Bharat / city

امرناتھ یاترا شرائن بورڈ نے یاتریوں کو رجسٹریشن فیس واپس کرنے کا اعلان کیا - amarnath yatra

شری امرناتھ یاترا شرائن بورڈ نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ سنہ 2021 میں رجسٹرڈ یاتری اپنا فیس واپس حاصل کرسکتے ہے۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Sep 24, 2021, 11:01 PM IST

شری امرناتھ یاترا شرائن بورڈ نے اعلان کہا ہے کہ یاتریوں نے جس بینک سے بھی فیس جمع کی تھی وہ یکم اکتوبر تا 30 اکتوبر تک اپنی فیس واپس لے سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جو لوگ اپنی فیس واپس حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ متعلقہ برانچ جاکر یاترا پرمٹ دکھا کر رقم واپسی کی درخواست دے سکتے ہیں۔
وہیں بورڈ نے یاتریوں کے لئے 2022 یاترا کے لئے برمٹ کی توثیق کا اختیار بھی رکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ رجسٹریشن کھلنے کے وقت یاتری اپنا پرمٹ دکھا کر اس کی توثیق کر سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے رواں سال امرناتھ یاترا کو منسوخ کر دیا گیا تھا تاہم امرناتھ شرائن بورڈ نے آن لائن کے ذریعے رواں برس آرتی کا احتمام کیا تھا۔

مزید پڑھیں:ترال: امرناتھ یاترا کے اختتام پر خصوصی پوجا

اس کے علاوہ عقیدت مندوں نے ٹی وی چینل اور سوشیل میڈیا کے ذریعے پوجا، ہون اور دیگر مذہبی رسومات ادا کئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.