ETV Bharat / city

مافیا کی زد میں سرسبز کھیت

ریاست جموں کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل میں ریت اور باجری نکالنے والے چند لوگوں نے دریاؤں اور سرسبز کھیتوں کو تباہ کر دیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 4, 2019, 9:39 PM IST

گاندربل ضلع کے وحید پورا علاقے میں ریت اور بجری نکالنے والے مافیاؤں نے کئی زمینداروں کے کھیتوں کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔

علاقے کے زمینداروں نے الزام عائد کیا ہے کہ چند ٹھیکیداروں نے وحید پورے علاقے میں آبی وسائل کو تباہ کرنے کے بعد اب سرسبز کھیتوں کو اپنا نشانہ بنایا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے الزام عائد کیا کہ انتظامیہ کا اس مسئلے پر غیر سنجیدگی قابل مذمت ہے۔

علاقے کے لوگوں نے الزام عائد کیا کہ سینکڑوں کنال اراضی پر مشتمل دھان کے کھیت کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کے بعد اگرچہ مشینوں کو دن میں نہیں لگایا جاتا ہے تاہم رات بھر یہاں بڑی بڑی مشینیں کام کرتی ہیں۔

خیال رہے کہ ان مشینوں کو استعمال کرنے کی وجہ سے کئی سرکاری جائیداد کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے جس میں بجلی کے کھمبے اور ٹاور ہیں۔

جہاں انتظامیہ بجلی کے کھمبوں اور ٹاوروں کو نصب کرنے میں کروڑوں روپیے لگا رہی ہے وہیں محکمہ بجلی کی غیر توجہی پر سوالیہ نشان کھڑا ہو رہا ہے۔

Intro:ریاست جموں کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل میں ریت اور باجری نکالنے والے چند لوگوں نے دریاؤں کو تباہ کرنے کے بعد اب سر سبز اآبی زمینوں کو بھی باقی نہیں چھوڑا۔

خیال رہے کہ گاندربل کے وحید پورا علاقے میں ریت اور بجری نکالنے والے مافیاؤں نے کئ زمینداروں کی زمینوں کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔

علاقے کے زمینداروں نے الزام عائد کیا ہے کہ چند ٹھیکیداروں نے وحید پورے علاقے میں ابی وسائل کو تباہ کرنے کے بعد اب سرسبز زمینوں کو اپنا نشانہ بنایا ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ انتظامیہ کا اس اس مسئلے میں غیر سنجیدگی قابل مذمت ہے۔

علاقے کے لوگوں نے الزام عائد کیا کہ سیکڑوں کنال اراضی پر مشتمل دھان کے کھیت کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔

وہی اس سے آگے کئی ہزار کنال زمینوں کی طرف جانے والی آپاشی کھل بھی خطرے میں پڑی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کے بعد اگرچہ مشینوں کو دن میں نہیں لگایا جاتا ہے تاہم رات بھر یہاں بڈی بڈی مشینیں ہی کام کرتی ہے۔

خیال رہے کہ ان مشینوں کو استعمال کرنے کی وجہ سے کئی سرکاری جائداد کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے جس میں قابل تعریف بجلی کے کھمبے اور ٹاور ہے جن کے ارد گرد پوری زمین کھسکنے کا خطرہ لاحق ہے۔

جہاں انتظامیہ نے بجلی کے خمبوں اور ٹاوروں کو نصب کرنے میں کروڑوں روپیہ لگا رہی ہے وہی محکمہ بجلی کی غیر توجہ بھی سوالیہ نشان کھڑا کر رہی ہے اب دیکھنا ہوگا کیا انتظامیہ ان مافیا کے خلاف کوئی اقدامات اٹھائے جائیں گے یا نہیں۔

Body:Ist Byte: Land Owner
2nd Byte: Poultry Farm Owner

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.