ETV Bharat / city

محکمہ دیہی ترقی نے سرپنچوں و پنچوں کو پنجاب کے دورے پر روانہ کیا - sarpanch tour punjab

جموں وکشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں آج محکمہ دیہی ترقی کی طرف سے جموں وکشمیر کے مختلف علاقوں سے 58 سرپنچوں اور پنچوں کو پنجاب کے ایک ہفتے کے دورے پرروانہ کیا گیا ہے۔

محکمہ دیہی ترقی نے سرپنچوں و پنچوں کو پنجاب کے دورے پر روانہ کیا

author img

By

Published : Sep 13, 2021, 8:50 PM IST

محکمہ رورل ڈیپارٹمنٹ نے جموں وکشمیر کے مختلف علاقوں کے 58 سرپنجوں اور پنچوں کو پنجاب کے دورے پر روانہ کیا گیا ہے۔

محکمہ دیہی ترقی نے سرپنچوں و پنچوں کو پنجاب کے دورے پر روانہ کیا

محکمے دیہی ترقی کے ایک عہدیدار کے مطابق وادی کے سرپنچوں اور پنچوں کو ریاست پنجاب میں مختلف پنچایتوں کا دورہ کرکے تجربہ حاصل کرانا ہے۔

عہدیدار کے مطابق پنچ اور سرپنچ ریاست پنجاب کے ضلع فیروزپور اور امرتسر پنچایتوں کا دروہ کرکے وہاں کے کام کاج کا جائزہ لے گے،بعد میں پنچ اور سرپنچ اپنے اپنے علاقے میں تجربے کو استعمال کرسکے گے۔
وہیں پنچوں اور سرپنچوں نے محکمے کی جانب ایسے قدم کو کافی سراہا ہے ۔ان کے مطابق ایسے دورے سے پنچایت راج کے لیے کافی سود مند ثابت ہونگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.