ETV Bharat / city

نیشنل کانفرنس کا کنونشن ہنگامہ آرائی کی نظر

author img

By

Published : Jun 24, 2019, 6:11 PM IST

Updated : Jun 25, 2019, 12:04 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے منعقدہ پارٹی کنونشن زبردست ہنگامہ آرائی ہوئی۔

نیشنل کانفرنس کا کنونشن ہنگامہ آرائی کی نظر ہوا

کنونشن میں کارکنان ایک دوسرے پر الزام تراشی اور طعنہ زنی کرتے نظر آئے، جس کے سبب کنونشن میں بدانتظامی ہوئی اور یہ نامکمل رہا۔

پارٹی کی جانب سے پارلیمانی انتخابات کے بعد پہلی بار کنونشن میں راجپورہ اور پلوامہ اسمبلی حلقوں کے لئے مینڈیٹ کا اعلان ہونا تھا۔ پارٹی رہنما علی محمد ساگر نے جیسے ہی نئے مینڈیٹ کا ذکر کرنا شروع کیا سابق راجیہ سبھا رکن غلام نبی رتن پوری کے کارکنان نے الزام عائد کیا کہ پارٹی پلوامہ حلقہ میں رتن پورہ کے بجائے کسی نئے چہرے کو متعارف کرا رہی ہے جو قابل قبول نہیں ہوگا۔ انہوں نے کنونشن میں ہنگامہ کرنا شروع کردیا۔

اسی بات پر کارکنان ایک دوسرے پر الزامات ‏عائد کرتے ہوئے، زبر دست نعرہ بازی کرنے لگے۔ بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔

پولیس نے دوران درمیان آکر فریقین کو ایک دوسرے سے الگ کیا۔ ہنگامہ آرائی کے سبب ساگر اپنی تقریر چھوڑ کر کارکنان کو خاموش کرانے کی کوشش کرنے لگے۔

پارٹی کے ایک کارکن نے ای ٹی وی کو بتایا کہ پارٹی پی ڈی پی کے ایک سینئر رہنما اور دوسرے نئے چہرے کو مینڈیٹ دینا چاہتی ہے، جس پر رتن پوری کے کارکان خفا ہیں۔

حالانکہ حالات قابو میں آنے کے بعد دوبارہ علی محمد ساگر نے تقریر کی۔ اس بار انہوں نے واضح کیا کہ پارٹی اس ضمن میں مثبت سوچ اور سنجیدگی سے فیصلہ کرے گی۔

Intro:شوکت ڈار۔
جموں کشمیر کے پلوامہ میں نیشنل کا نفرنس کی جانب سے منعقدہ پارٹی کنونشن آج زبردست ہنگامہ آرائی کی نظر ہوا۔
کنونشن میں کارکنان ایک دوسرے پر الزام تراشی اور تعنہ دیتے نظر آئے۔ جس کے سبب کنونشن نا مکمل رہا۔

Body:شوکت ڈار۔

پارٹی کی جانب سے پارلیمانی انتخاب کے بعدپہلی بار کنونشن میں راجپورہ اور پلوامہ اسمبلی حلقوں کے لئے مینڈیٹ کا اعلان ہونا تھا۔ جوں ہی علی محمد ساگر نے نئے مینڈیٹ کا ذکر کرنا شروع کیا تو ای
سی دوران سابقہ راجیہ سبھا ممبر اور گذشتہ کے اسمبلی انتخاب میں ناکام امیدوار غلام نبی رتن پوری کے کارکنان نے الزام عائد کیا کہ پارٹی پلوامہ حلقہ میں رتن پورہ کے بجائے کسی نئے چہرے کو متعارف کرا رہی ہے جو قابل قبول نہیں ہوگا۔ انہوں نے کنونشن میں چیخنے شروع کیا۔
اسی بات کو لیکر کارکنان ایک دوسرے پر الزامات لگاتے ہوئے زبر دست نعرہ بازی کرنے لگے۔ اور ہاتھا پائی پر اتر آئے۔
پولیس نے دوران درمیان ۔یں آکر دونوں فریقین کو ایک دوسرے سے الگ کیا۔ ہنگامہ آرائی کے سبب ساغر کو اپنی تقریر چھوڑ کر کارکنان کو خاموش کرانے کی کوشش کرنے لگے۔ الزامات ایک کارکن نے ای ٹی وی کو بتایا کہ پارٹی پی ڈی پی کے ایک سینئر لیڈر اور دوسرے نئے چہرے کو مینڈیٹ دینا چاہتی ہے۔ جس پر رتن پوری کے کارکنان خفا ہیں۔
کچھ وقت کے بعد حالات قابو میں آنے کے بعد دوبارہ علی محمد ساگر نے تقریر کی۔ اس بار انہوں نے واضح کیا کہ پارٹی اس ضمن میں صحیع سوچ اور سنجیدگی سے فیصلہ لےگی۔

Conclusion:شوکت ڈار۔
جموں کشمیر کے پلوامہ میں نیشنل کا نفرنس کی جانب سے منعقدہ پارٹی کنونشن آج زبردست ہنگامہ آرائی کی نظر ہوا۔
کنونشن میں کارکنان ایک دوسرے پر الزام تراشی اور تعنہ دیتے نظر آئے۔ جس کے سبب کنونشن نا مکمل رہا۔
Last Updated : Jun 25, 2019, 12:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.