ETV Bharat / city

Road Accident in Rajouri: راجوری میں سڑک حادثہ، تعمیراتی کمپنی پرلاپرواہی کا الزام - دھرم راج کنسٹریکشن کمپنی پر لوگوں نے لاپرواہی برتنے کا الزام عائد کیا

راجوری کے لوگوں نےدھرم راج کنسٹریکشن کمپنی کی لاپرواہی برتنے کا الزام عائد کیاہے،انہوں نے الزام عائد کیا کہ دھرم راج کمپنی سے جڑے لوگ غیر ذمہ دارانہ طریقہ سے سڑک کی تعمیرات کا کام کر رہے ہیں،جس کی وجہ اکثر و بیشتر حادثات پیش آتے رہتے ہیں ۔ People accused Dharam Raj Construction Company of negligence

مقامی باشندہ
مقامی باشندہ
author img

By

Published : Jul 31, 2022, 11:06 AM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے دہرہ گلی سےتھانہ منڈی کی طرف آرہی ایک گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی،گاڑی میں سوار دولوگ بال بال بچ گئے۔

مقامی باشندہ

People accused Dharam Raj Construction Company of negligence

مذکورہ گاڑی کے ڈرائیور کا کہنا ہے کہ دھرم راج کنسٹریکشن کمپنی کی لاپرواہی کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے،انہوں نے الزام عائد کیا کہ دھرم راج کمپنی سے جڑے لوگ غیر ذمہ دارانہ طریقہ سے سڑک کی تعمیرات کا کام کر رہے ہیں،جس کی وجہ اکثر و بیشتر حادثات پیش آتے رہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سڑک نالےکی شکل میں تبدیل ہوچکی ہے،اس کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہا ہے، وہیں مقامی باشندوں نے بھی انتظامیہ پرسوالیہ نشان اٹھایاکہ کمپنی کے ملازمین ان کی بات سننے کو تیار نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں:راجوری میں سڑک حادثہ

لوگوں کا کہناہیکہ ضلع انتظامیہ کمپنی کے ملازمین کو ہدایت دے کہ وہ ذمہ دارانہ طریقہ سے سڑک کی تعمیر کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.