ETV Bharat / city

Budgam Road Accident: سڑک حادثے میں تین زخمی - سڑک حادثہ خبر

جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام Budgam کے چاڈورہ علاقے میں منگل کی شام کو پیش آئے ٹریفک Road Accident کے ایک حادثے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Dec 1, 2021, 6:29 AM IST

اطلاع کے مطابق وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ماربل چاڈورہ کے نزدیک ایک موٹر سائیکل اور ماروتی کار کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں تین افراد کے شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طورپر سب ضلع اسپتال چاڈورہ Chadora Hospital منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی علاج کے بعد دو زخمی افراد کو سری نگر منتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں:Budgam Accident: پکھر پورہ بڈگام میں حادثہ، 2 نوجوان زخمی

زخمیوں کی شناخت افصار بٹ ولد منظور بٹ، شاکر احمد ولد بشیر احمد اور بشارت احمد ساکنان کرالہ پورہ چاڈورہ کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.