ETV Bharat / city

Meeting Of Works Department At Tral: ترال میں ورکس محکموں کی جائزہ میٹنگ۔

author img

By

Published : Apr 7, 2022, 8:49 PM IST

ضلع پلوامہ کے ترال میں ورکس ڈیپارٹمنٹ کے کام کاج کا جائزہ لینے کے لیے آج ٹاؤن ہال ترال میں ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا، میٹنگ کی صدارت ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے کی اور آفیسران پر زور دیا کہ وہ محنت کے ساتھ کام کریں ۔ Review meeting of works department held at Tral

ترال میں ورکس محکموں کی جائزہ میٹنگ۔
Meeting Of Works Department At Tral

پلوامہ:جموں و کشمیر ضلع پلوامہ کے ترال میں ورکس ڈیپارٹمنٹ کے کام کاج کا جائزہ لینے کے لیے آج ٹون ہال ترال میں ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے کی، میٹنگ میں تحصیلدار ترال سجاد احمد، تحصلیدار آری پل عامر سہیل، پی ایم جی ایس وائی، آر اینڈ بی ،دہی ترقی، اریگیشن، میونسپلٹی اور دیگر متعلقہ محکموں کے آفیسروں نے شرکت کی۔

ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال، شبیر احمد رینہ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کی اس میٹنگ میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر سیر بحث حاصل کی گئی اور انھیں امید ہے کہ ترال علاقے میں جلد ہی سڑکوں کی میکڈمایزیشن کا عمل بھی شروع ہو گا اور جو علاقے سڑک رابطے سے جوڈے نہیں ہیں ان علاقوں میں رابتہ کو ممکن بنایا جائے گا، اور آنے والے وقت میں کافی ڈیولپمینٹ دیکھنے کو ملے گی۔

Meeting Of Works Department At Tral

یہ بھی پڈھیں:ADC Chairs Public Meeting In Tral: گجر بستی گلشن پورہ میں عوامی دربار کا اہتمام

میٹنگ کے دوران سب ضلع ترال میں سڑک رابطہ فراہم کرنے والے مختلف پروجیکٹس کا جائزہ لیا گیا، اور اس سال تار کول بچھانے اور اس حوالے سے دیگر نکات پر بحث کی گئی، اے ڈی سی نے آفیسران پر زور دیا کہ وہ محنت کے ساتھ کام کریں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.