ETV Bharat / city

سرینگر میں بندشیں - نظر بند

ریاست جموں و کشمیر کے دارا الحکومت سرینگر کے پائین علاقے میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر اضافی پولیس فورس اور نیم فوجی دستوں کو تعینات کیا گیا ہے۔

jammu and kashmir
author img

By

Published : Mar 22, 2019, 12:27 PM IST

گذشتہ جمعہ کو سرینگر کی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ لیکن میر واعظ محمد عمر فاروق کو این آئی اے کی جانب سے سمن جاری کرنے اور مذہبی جماعتوں کے کارکنان کو گرفتار کرنے کے خلاف نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے کیے گئے تھے۔

video

واضح رہے کہ میر واعظ کو نظر بند رکھا گیا ہے۔

اسی کے پیش نظر آج بھی شہر کے متعدد حساس مقامات پر اضافی پولیس فورس تعینات کی گئی ہے۔

Intro:شہر خاص میں بندشیں عائد

Body:انتظامیہ نے امن و قانون کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے شہر خاص کے حساس مقامات پر بندشیں عائد کی ہیں ۔جگہ جگہ پر پولیس اور سی آر پی ایف کے اہکاروں کا تعینات رکھا گیا ہے۔
وہیں میر واعظ محمد عمر فاروق کو گھر پر نظر بند رکھا گیا ہے۔

واضح رہے گزشتہ جمعہ کو جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دی گئی لیکن بعد وہیں بعد میں میر واعظ محمد عمر فاروق کو این آئی اے کی جانب سے سمن جاری ہونے اور مذہبی جماعتوں کے کارکنان کو گرفتار کرنے کے خلاف کئی احتجاجی مظاہرے بھی دیکھنے کو ملے ۔
تاہم آج انتظامیہ نے احتیاط کےطور شہر کے پانچ پولیس تھانوں کے تحت والے علاقوں میں بندشیں عائد کی ہے تاکہ امن و قانون کی صورتحال کو برقرار رکھاجاسکے۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.